13ویں قومی سافٹ بال چیمپئن شپ 15 اپریل سے شروع ہو گی

13ویں قومی سافٹ بال چیمپئن شپ 15 اپریل سے شروع ہو گی

  



اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام تیرہویں قومی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ 15 اپریل سے کوئٹہ میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد سافٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد رمضان قصوری نے بتایا کہ چار روزہ ایونٹ میں شرکت کیلئے آرمی، پولیس، سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور اسلام آباد کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

، تیاری کے سلسلہ میں اسلام آباد ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے جس میں 20 کھلاڑی حصہ لیں رہی ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...