سپین کی ہینڈ بال ٹیم ریو اولمپکس کیلئے کوالیفائی نہ کر سکی

سپین کی ہینڈ بال ٹیم ریو اولمپکس کیلئے کوالیفائی نہ کر سکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میڈرڈ(آن لائن) سپین کی ہینڈ بال ٹیم 1976 کے بعد پہلی بار اولمپکس گیمز کیلئے کوالیفائی نہ کر سکی۔ کوالیفائنگ راؤنڈ کے آخری میچ میں اسے سویڈن کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اولمپکس گیمز میں ہینڈ بال مقابلے 5 سے 21 اگست تک کھیلے جائیں گے۔ سپین کی ہینڈ بال ٹیم 1976 کے بعد پہلی بار اولمپکس میں جگہ نہ بنا سکی۔ پولینڈ، تیونس، ڈنمارک، کروشیا، سویڈن اور سلوینیا نے میگا ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔