فلم ’’سلطان‘‘ کا پہلا ٹریلر جمعرات کو ریلیز ہو گا

فلم ’’سلطان‘‘ کا پہلا ٹریلر جمعرات کو ریلیز ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی)اداکار سلمان خان کی نئی فلم ’’سلطان‘‘ کا پہلا ٹریلر جمعرات کو ریلیز ہو گا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’سلطان‘‘ کی ہدایات علی عباس ظفر نے دیں ہیں۔فلم کا پہلا پوسٹر گزشتہ روز جاری کیا گیا تھا جس میں سلمان خان کو پہلوان کے روپ میں دکھایا گیا ہے۔ فلم کا ٹریلر (کل) جمعرات کو ریلیز کیا جائے گا جبکہ فلم عید الفطر پر ریلیز ہو گی جس میں سلمان خان اور انوشکا شرما نے مرکزی کردار ادا کیئے ہیں۔

مزید :

کلچر -