کراچی،سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں کی اطلاع پر احسن آباد میں چھاپہ ، فائرنگ کا تبادلہ جاری

کراچی،سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں کی اطلاع پر احسن آباد میں چھاپہ ، فائرنگ کا ...
کراچی،سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں کی اطلاع پر احسن آباد میں چھاپہ ، فائرنگ کا تبادلہ جاری

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے احسن آباد میں انسداد دہشتگردی پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انچار ج سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب نے کہاہے کہ سی ٹی ڈی اہلکاروں نے انتہائی مطلو ب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر گلشن اقبال کے علاقے احسن آباد میں چھاپہ مارا جس پر دہشتگردوں نے اہلکاورں پر فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ کر دیا ۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے ساتھ سی ٹی ڈی اہلکاروں کا فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔

مزید : کراچی


loading...