محنت اور ایمانداری کے ساتھ کام کیا جائے تو فلم انڈسٹری مضبوط ہوگی،ثنا

محنت اور ایمانداری کے ساتھ کام کیا جائے تو فلم انڈسٹری مضبوط ہوگی،ثنا
 محنت اور ایمانداری کے ساتھ کام کیا جائے تو فلم انڈسٹری مضبوط ہوگی،ثنا

  



لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل ثناء نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری سے منسلک لوگ محنت اور ایمانداری کے ساتھ کام کریں تو فلم انڈسٹری صرف مضبوط نہیں ہو گی بلکہ دوڑے گی‘ بدقسمتی سے فلم انڈسٹری میں آج بھی کئی گروپ ہیں اور ہر کوئی اپنے مفادات کو دیکھ رہا ہے۔ ثناء نے کہا کہ گروپ بندی فلم انڈسٹری میں ہو یا کہیں اور اس سے ہمیشہ نقصان ہوتاہے ‘ اگر ہم متحد ہو جائیں تو انڈسٹری نہ صرف مضبوط ہو گی بلکہ دوڑے گی۔فلم ’’ہجرت‘‘کا آئٹم سانگ دیکھنے سے قابل ہوگا اس فلم کو فاروق مینگل نے ڈائریکٹ کیا ہے۔دو سالوں کے دوران پاکستانی فلمی کی کامیابی نے بحران کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

مزید : کلچر


loading...