ہالی ووڈ فلم’ ’روج ون ۔ اے سٹار وارز سٹوری‘‘ کا ٹریلر

ہالی ووڈ فلم’ ’روج ون ۔ اے سٹار وارز سٹوری‘‘ کا ٹریلر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھر پور نئی سائنس فکشن فینسٹی فلم’’ روج ون ۔ اے سٹار وارز سٹوری‘‘ کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا۔روبوٹس نے انسانوں کو اپنا غلام بنالیا ہے جنہیں آزاد کروانے ایک دوشیزہ میدان میں اتری ہے۔ جنگ ہے قبضے کی جس میں دونوں جانب سے کڑا مقابلہ ہو رہا ہے۔فلم16 دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -