دا ل ما ش کی کا شت کیلئے ا یک یا دومرتبہ ہل چلا کر سہو گا د ینے کی ہدایت

دا ل ما ش کی کا شت کیلئے ا یک یا دومرتبہ ہل چلا کر سہو گا د ینے کی ہدایت

  



لاہور(اے پی پی )ز رعی ماہر ین کے مطا بق دا ل ماش کا شمارخریف کی اہم فصلا ت میں ہو تا ہے اس میں تقر یبا 20سے 40فیصد پر و ٹین ہو تی ہے جو کہ ا نسا نی غذ ا کا ا ہم جز ہے۔ دا ل ما ش در میانے د ر جے کی میرا یا زرخیز ز مین میں کا شت کی جا تی ہے جبکہ کلر ا ٹھی اور سیم ز دہ ز مین میں ما ش کی کا شت غیر موزو ں ہے۔ دا ل ما ش کی کا شت کیلئے ز مین کی تیار ی کر تے ہو ئے حسب ضرورت ا یک یا دومرتبہ ہل چلا کر سہو گا د یں۔ما ش کے پودو ں کی تعداد135000سے 170000فی ایکڑ ہو نی چا ہیے۔

پو د و ں کی مطلو بہ تعداد حاصل کر نے کیلئے ز یا د ہ با رش وا لے علاقوں میں8کلو گرا م اور دوسر ے علاقوں میں10کلو گرام بیج فی ایکڑ استعمال کریں ۔ماش کو تین پا نی د ر کا ر ہو تے ہیں پہلا پا نی ا گا ؤکے تین ہفتہ بعد دوسر ا پا نی پھو ل نکلنے پر اور تیسرا دانا پھلیاں بننے پر لگا یا جا تا ہے۔

مزید : کامرس