سرینگر مظفرآباددوطرفہ تجارت 35 مال بردار ٹرک گئے اور آئے

سرینگر مظفرآباددوطرفہ تجارت 35 مال بردار ٹرک گئے اور آئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چناری (آن لائن) سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت لائن آف کنٹرول چکوٹھی اوڑی امن برج سے70مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی آزاد کشمیر سے35مال بردار ٹرک مقبوضہ کشمیر گئے اور35ٹرک ہی مقبوضہ وادی سے واپس آئے۔
آزاد کشمیر آئے مقبوضہ کشمیر انتظامیہ نے بھارت میں بیساکی کے تیوار کے باعث آج بدھ کل جمعرات اور پرسوں جمعہ کے روز ہو نے والی سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت معطل کر دی ہے مقبوضہ کشمیر انتظامیہ کی جانب سے تین روز تک تجارت معطل کر نے سے آئندہ تین دنوں میں لائن آف کنٹرول کراس کر نے والے درجنوں مال بردار ٹرک لائن آف کنٹرول کے آر پار رک گئے ہیں رک جا نے والے ٹرک اب آئندہ ہفتے منگل کے روز لائن آف کنٹرول کر سکیں گے

مزید :

کامرس -