پینتھر ٹائرز لمیٹڈ کی جانب سے ڈیلر کنونشن کا انعقاد

پینتھر ٹائرز لمیٹڈ کی جانب سے ڈیلر کنونشن کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( پ ر)ملک کی مایہ ناز ٹائر بنانے والی کمپنی پینتھر ٹائرز لمیٹڈ کی جانب سے گزشتہ روز ڈیلر کنونشن کا انعقاد ایک مشہور مقامی ہوٹل میں کیا گیا جس میں پنجاب بھرسے موٹر سائیکل، رکشہ اور ٹریکٹرز کے ڈیلرز کی بڑی تعداد ، ٹریکٹرز بنانے والی کمپنیزکی مینجمنٹ اور پینتھر ٹائرز کی مینجمنٹ اور سیلز اسٹاف نے شرکت کی ۔ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی پینتھر ٹائرز کے سی او او(COO) جناب نوید احمد خواجہ نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پینتھر ٹائرز کی اولین ترجیح اپنے معزز کسٹمرز کو بہترین کوالٹی ٹائرز کی فراہمی ہے۔ اس ہدف کو پور ا کرنے کے لئے پینتھر ٹائرز جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے اپنے کسٹمرز کے اعتماد کو برقرار رکھتی ہے۔اس موقع پر کمپنی کی جانب سے لکی ڈرا بھی کیا گیا جس میں شرکاء کو بیش بہا قیمتی تحائف دیئے گئے، تقریب کے اختتام پر شاندار کھانے کا انتظام بھی کیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ شروع میں پھل دار پودے اتنے بڑھے نہیں ہوتے اور ساری زمین کو نہیں گھیرتے اس لیے ان پودوں کے درمیان دوسری نفع آور فصلیں بآسانی اگائی جاسکتی ہیں۔فصلوں کی کاشت کے وقت یہ خیال رکھیں کہ پھل دار پودوں کے تنوں کے گرد کافی جگہ خالی چھوڑ دیں تاکہ فصل کی جڑیں ان پھل دار پودوں کی جڑوں کی بڑھوتری میں رکاوٹ پیدا نہ کریں اور نہ ہی خوراک حاصل کرنے میں ان کا مقابلہ کریں۔اگر باغات شہر یا فصلوں کے قریب ہوں توباغات میں سبزیوں کی کاشت آمدنی کے حصول کے لیے زیادہ سود مند ہے۔#

مزید :

کامرس -