بھارت میں گائے ذبح کرنے کے جرم میں چار مسلمانوں کوقید بامشقت کی سزا

بھارت میں گائے ذبح کرنے کے جرم میں چار مسلمانوں کوقید بامشقت کی سزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (اے پی پی) بھارت میں گائے ذبح کرنے کے جرم میں چار مسلمانوں کوقید بامشقت کی سزا دی ہے۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق اندور کی ایک عدالت نے گزشتہ روز گائے ذبح کرنے کے ایک مقدمے میں چار مسلمان شہریوں نیازالدین،عرفان شیخ،شعیب اورابراہیم کو قید مامشقت اور جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں۔ان افراد پر ایک مندر کے قریب گائے اوراس کے بچھڑے کو ذبح کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

مزید :

عالمی منظر -