رکشہ یونین کا ایئر پورٹ کے باہر رکشے کھڑے کرنیکی اجازت نہ دینے پر احتجاج

رکشہ یونین کا ایئر پورٹ کے باہر رکشے کھڑے کرنیکی اجازت نہ دینے پر احتجاج

  



لا ہور (جنر ل ر پو رٹر )عوامی رکشہ یونین نے ائیرپورٹ کے باہر رکشے کھڑے نہ کرنے دینے کیخلاف شدید احتجاج کیا۔تفصیلات کے مطابق عوامی رکشہ یونین نے سول ایوی ایشن انتظامیہ کے خلاف انوکھا احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ لاہور ائیرپورٹ کے باہر رکشے کھڑے نہیں کرنے دیئے جاتے۔مظاہرین کی بڑی تعداد مطالبات منوانے کے لیے مرغا بن گئی ، رکشوں پر چڑھ کر حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...