ٹرینوں کی آمدورفت کے شیڈول کی معلومات کیلئے نئے نمبرجاری

ٹرینوں کی آمدورفت کے شیڈول کی معلومات کیلئے نئے نمبرجاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (خبر نگار خصوصی ) پاکستان ریلویز نے انکوائری نمبر117میں تعطل آنے کی وجہ سے عوام کو مندرجہ ذیل رابطہ نمبروں کی سہولت دے دی ہے مسافر گاڑیوں کے آمدورفت کے شیڈول کی معلومات کے لئے ان نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں۔337 - 1427553۔0337-14275540337 - 1427556 ،0337 - 14275600337 - 1427561،0337-1427562درہے کہ میٹرو ٹرین کے ٹریک کی تعمیر کے سلسلے میں رابطہ نمبر 117منقطع ہو رہا ہے۔