مسیحا پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر پرویز اقبال کی جانب سے دُعائیہ پروگرام کا اہتما م

مسیحا پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر پرویز اقبال کی جانب سے دُعائیہ پروگرام کا ...

  



لاہور(کامرس رپورٹر) گلشن اقبال پارک میں شہید ہونے والے شہدا کے لئے پاکستان مسیحا پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر پرویز اقبال نے دُعائیہ پروگرام کا اہتما م کیا جس میں بچوں، بوڑھوں، خواتین، نوجوانوں اور سول سوسائٹی ، پاسٹر حضرات اور سیاسی لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقعہ پر ڈاکٹر پرویز اقبال چیئرمین مسیحا پارٹی اورپاسٹر فیاض، پاسٹر سموئیل کھوکھر، پاسٹر اصغر، آصف سہیل کھرکھر ارشد مٹو، مشاق صادق، سلیم کھرکھر، ذیشان مل نے کہا کہ موجودہ حالات میں ہمیں قومی یکجہتی کے ذریعے دشمن کے مذموم منصوبوں کو ناکام بنانا ہو گا۔

اور ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہو گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...