غریبوں کا وظیفہ ہڑپ کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، عبدالطیف

غریبوں کا وظیفہ ہڑپ کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، عبدالطیف

  



لاہور(پ ر)تعلیمی کونسل لاہور کے سیکرٹری جنرل عبدالطیف بیگ نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے افسران کی ملکی بھگت سے یتیموں غریبوں کا وظیفہ ہڑپ کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے نیب اپنا کردار ادا کرے ،نیب کی تحقیقات ہوتے ہی کئی شرفاء کے مکروہ چہرے بے نقاب ہوجائیں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...