حسن زیدی کے چہلم پر مجلس عزا

حسن زیدی کے چہلم پر مجلس عزا

  



لاہور(پ ر) سید جاوید زیدی کے بھائی حسن زیدی مرحوم کے چہلم پر قرآن خوانی اور مجلس عزا اتوار 17اپریل جامع مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ میں ایک بجے دوپہر ہو گی علامہ عمران عباس مظاہری خطاب کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...