میاں برادران ہسپتالوں کے دوروں کے نام پر عوام کو بیوقوفنہیں بنا سکتے،زبیر گوندل

میاں برادران ہسپتالوں کے دوروں کے نام پر عوام کو بیوقوفنہیں بنا سکتے،زبیر ...

  



لاہور(پ ر) صدر جے آئی یوتھ پاکستان زبیراحمد گوندل نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو چھینک بھی آئے تو علاج کے لیے سرکاری خرچے پر لندن چلے جاتے ہیں لیکن عوام کو سرکاری ہسپتالوں میں 2روپے کی گولی بھی میسر نہیں۔

میاں برادران ہسپتالوں کے ہنگامی دوروں کے نام پر قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔پانامہ لیکس کے مطابق پاکستان جو قرضے لے رہا ہے وہ حکمرانوں کی جیبوں میں جا رہے ہیں اور ملک دن بدن کمزور ہوتا جا رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1