پاکستان میں آبادی کی سائنس میں نئے رجحانات اور ان کی اہمیت‘‘کے موضو ع پرسیمینارآج ہوگا
لاہور( خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام ’’پاکستان میں آبادی کی سائنس میں نئے رجحانات اور ان کی اہمیت‘‘کے موضو ع پرسیمینار بروز بدھ(آج ) دوپہر 2بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔
جس میں سینئر ممبر فیڈرل سروس ٹربیونل قاضی آفاق اپنے خیالات کا اظہار کریں گے ۔