راؤ اکرام علی پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر مقرر

راؤ اکرام علی پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی )پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے گزشتہ روز پیپلز سیکرٹریٹ پنجاب میں راؤ اکرام علی خان کو پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کا نائب صدر مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن دیا۔ اس موقع پر اسد اللہ، خواجہ انور شیخ، جاوید اختر، میاں منظور احمد مانیکا اور شیخ اقبال بھی موجود تھے۔