سول ایوی ایشن کی فل سکیل ایئر پورٹ ایمرجنسی مشق کل ہو گی

سول ایوی ایشن کی فل سکیل ایئر پورٹ ایمرجنسی مشق کل ہو گی

  



لاہور(پ ر)ایئرپورٹ مینیجر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہورراشد محمد حسین کی زیرصدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل بروز جمعرات 10بجے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہور پر انٹر نیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی ہدایت کے مطابق فل سکیل ایئر پورٹ ایمرجنسی مشق منعقد کی جا رہی ہے جس کا مقصد اندرونی وبیرونی اداروں کا ردعمل ایئر پورٹ ایمر جنسی پلان کے مطابق جانچنا اور ان کے درمیان مزید رابطہ استوار کرنا ہے تاکہ اصل ہنگامی صورتحال میں بہتر طریقے سے نمٹا جاسکے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1