شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی فضائی کارروائی ، 9دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی فضائی کارروائی ، 9دہشتگرد ہلاک

  



 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )شمالی وزیر ستان کے علاقے میں پاک فوج نے فضائی کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں 9دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائی کارروائی پاک افغان سرحد کے قریب برمند کے علاقے میں کی جس کے نتیجے میں 9دہشت گرد ہلاک ہوئے۔کارروائی کے نتیجے میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔

مزید : علاقائی


loading...