ایس ایچ او ٹاؤن شپ نے قبضہ مافیا اور فرا ڈ یو ں کا جینا حرا م کر د یا

ایس ایچ او ٹاؤن شپ نے قبضہ مافیا اور فرا ڈ یو ں کا جینا حرا م کر د یا

  



لاہور(کرائم رپورٹر) ایس ایچ او ٹاؤن شپ آصف خا ن نے قبضہ ما فیا اور اور سیزپا کستا نیو ں سے فرا ڈ کر نے والے گرو ہو ں کا علاقہ میں جینا حرا م کر د یا ہے اور ان کے خلا ف متعد د مقد ما ت در ج کر کے ملزمان کی گرفتا ر ی کے لئے دن رات چھا پے ما ر ر ہے ہیں جبکہ ملزم پو لیس کے خوف سے گھرو ں کو تا لے لگا کر رو پو ش ہو گئے ہیں ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سی سی پی او لا ہور نے ڈ ی آ ئی جی آ پر یشنز کو ہدا یت کی کہ شہر میں قبضہ ما فیا اور اور سیز پا کستا نیو ں سے فرا ڈ کر نے والے ملزمو ں کا گھیرا تنگ کیا جا ئے جس پر ڈ ی آ ئی جی آ پر یشز نے شہر کے تما م ایس پییز کی نگرا نی میں ایس ایچ اوز کو ان ملزما ن کے خلا ف کا رروا ئی کا حکم د یابالخصوص ایس پی صد ر فیصل مختا ر کی نگرا نی میں ڈ ی ایس پی ٹاؤن شپ سر کل عمر بلو چ اور ایس ایچ او ٹاؤن شپ آ صف خا ن پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل د ی جنہو ں نے د ن را ت محنت کر کے ملزمان شیخ امجد ، شیخ را شد اور صفیا ن وغیر ہ گرو ہ کا سرا غ لگا یا اور ان کے خلا ف متعد د مقد ما ت در ج کر د ئیے۔

جس پر ملزما ن علاقہ چھو ڑنے پر مجبو ر ہو گئے ہیں ۔ایس ایچ او ٹاؤن شپ نے بتا یا ہے کہ اور سیز پا کستا نی عبد اللہ سے اس گرو ہ نے 20لا کھ رو پے کا فرا ڈ کیا تھا جبکہ مذ کو ر ہ گرو ہ کے خلا ف قبضہ کے د یگر مقد ما ت بھی در ج ہیں ۔ ڈ ی آ ئی جی آپر یشن نے اعلیٰ کا ر گردگی پر ایس ایچ او کو گرو ہ کا سرا غ لگا نے کے لئے شابا ش د ی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...