لٹن روڈ،گھر میںآتشزدگی سے قیمتی سامان خاکستر،مالک مکان جھلس کر شدیدزخمی ہو گیا

لٹن روڈ،گھر میںآتشزدگی سے قیمتی سامان خاکستر،مالک مکان جھلس کر شدیدزخمی ہو ...

  



لا ہور (وقائع نگار)لٹن روڈ کے علا قہ بہا ول شیر روڈ پر واقع گھر میں اچا نک آ گ بھڑ ک اٹھی جس سے گھر یلو سا ما ن خا کستر ہو گیا جبکہ گھر کا ما لک 35سا لہ محمد خا لد جھلس گیا جسے طبعی امد اد کیلئے مقا می ہسپتا ل میں داخل کر ادیا گیا ۔ریسیکو ٹیمو ں نے بر وقت پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا ۔

پو لیس کے مطا بق محمد خا لد کے گھر کا لا کھو ں روپے کا سا ما ن جل کر راکھ ہو گیا اور محمد خا لد بری طر ح جھلس گیا ۔

مزید : علاقائی


loading...