دہشتگردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑنا چاہیے ،سرتاج عزیز

دہشتگردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑنا چاہیے ،سرتاج عزیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ مسلم امہ کو بہت سے چیلنجز کا سامناہے ،مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز بیانات اور تقاریر پر تشویش ہے۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اسلامی تعاون تنظیم کی وزارتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑنا چاہیے ،مسلم امہ کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ،مشکلات کے اس دور میں مسلم امہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے ،مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز بیانات اور تقاریر پر تشویش ہے۔

مزید :

صفحہ اول -