آزاد کشمیر کے وزیر صنعت و تجارت اکبر ابراہیم مستعفٰی ، مسلم لیگ (ن) مین شمولیت کا فیصلہ

آزاد کشمیر کے وزیر صنعت و تجارت اکبر ابراہیم مستعفٰی ، مسلم لیگ (ن) مین ...

  



 مظفر آباد ( خصو صی رپورٹ) آزاد کشمیر کے وزیر صنعت و تجارت اور پیپلز پارٹی کے رہنما اکبر ابراہیم کا عہدے سے مستعفیٰ ہو کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے وزیر صنعت و تجارت اکبر ابراہیم نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم آزاد کشمیر کو بھیج دیا ہے۔ اکبر ابراہیم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ اکبر ابراہیم حلقہ ایل اے 34 جموں 5 سے منتخب ہوئے تھے اور وہ دو مرتبہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخاب جیت چکے ہیں۔ واضح رہے جون 2016 میں آزاد کشمیر میں الیکشن بھی ہونے ہیں

مزید : راولپنڈی صفحہ اول


loading...