وزیراعلیٰ کی بین الاقوامی ریاضی کے مقابلے میں گولڈمیڈل جیتنے والے پاکستانی طالب علم ابوالحفظ کو مبارکباد

وزیراعلیٰ کی بین الاقوامی ریاضی کے مقابلے میں گولڈمیڈل جیتنے والے پاکستانی ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے یونیورسٹی آف ساؤتھ ویلز آسٹریلیا کے زیراہتمام ہونے والے بین الاقوامی ریاضی کے مقابلہ میں گولڈ میڈل جیتنے پر گورنمنٹ ہائی سکول بھابھڑا، کوٹ مومن کے طالبعلم ابوالحفظ کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سرکاری سکول کے طالبعلم ابوالحفظ نے ریاضی کے بین الاقوامی مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ملک و قوم کا نام روشن کیاہے۔ابولحفظ جیسے ذہین اور باصلاحیت طالبعلم پاکستان کاتابناک مستقبل ہیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...