مردان میں معمولی تکرار پر فائرنگ، ایک بھائی قتل ،دوسرا زخمی

مردان میں معمولی تکرار پر فائرنگ، ایک بھائی قتل ،دوسرا زخمی

  



مردان (بیورورپورٹ) نواحی علاقہ گوجرگڑھی میں زبانی تکرار پر ملزمان بھائیوں نے فائرنگ کرکے ایک بھائی کوقتل اور دوسرے کو زخمی کرڈالا پولیس کے پاس رپورٹ درج کراتے ہوئے گڈ بنو گوجرگڑھی کے رہائشی عمر زیب ولد اخترگل نے پولیس کے پاس رپورٹ درج کراتے ہوئے کہاکہ وہ اپنے دیگر دو بھائیوں اخترزیب اورشاہ زیب کے ہمرا ہ جارہاتھا کہ سلمان ڈھیری کے قریب پہنچے تو وہاں پہلے سے تھاک میں بیٹھے ملزمان شیراز اور کاشف پسران شیخ تورے نے اسلحہ آتیشن سے فائرنگ کردی جس سے اخترزیب لگ کر موقع پر جان بحق جبکہ شاہ زیب ہوگیا پولیس کے مطابق وقوعہ سے قبل تکرارہوئی تھی ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...