آغا خا لدسلیم کی خدما ت ہمیشہ یا د رکھی جائیں گی ،شر میلا فا رو قی

آغا خا لدسلیم کی خدما ت ہمیشہ یا د رکھی جائیں گی ،شر میلا فا رو قی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کی کو معا و ن خصو صی برا ئے ثقا فت و سیا حت شرمیلا فا رو قی نے ے کہا ہے کہ آغا خا لدسلیم سندھ کے عظیم دا نشور ،شا عر ،نا ول نگا ر ،محقق ،متر جم ،لطیف شنا س اور قو می اثا ثہ تھے ۔ ا ن کا انتقا ل سندھی ادب اور سندھی زبا ن کے لئے بہت بڑا نقصا ن ہے ۔آغا سلیم صا حب نے اپنی سا ر ی زندگی سندھی ادب اور سندھی زبا ن کی تر قی کے لئے وقف کر دی ۔ اپنے تعزیتی بیا ن میں شر میلا فا رو قی نے کہا کہ آغا سلیم کے انتقا ل سے سندھی ادب میں بڑا خلا پیدا ہو ا ہے ،آغا سلیم نے سندھ کے عظیم شا عر شا ہ عبدالطیف بھٹا ئی کے رسالے کو اُردو اور انگریزی میں تر جمہ کر کے سندھ کے لو گو ں پر بڑا احسا ن کیا ہے ۔کیو نکہ شا ہ لطیف کے امن ،پیا ر اور صو فیا نہ پیغا م کو سا ر ی دنیا میں رو شنا س کرا نا ایک عظیم قو می کا م ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آغا سلیم کا نا م سندھی ادب اور تا ریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا ۔