کراچی ،آغا سراج درانی کی نجی اسپتال میں انجیو گرافی

کراچی ،آغا سراج درانی کی نجی اسپتال میں انجیو گرافی

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی منگل کی صبحٍ چیک اپ کے لیے کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آغا سراج درانی نے پرائیویٹ وارڈ میں انجیو گرافی کروائی۔اسپتال ذرائع کے مطابق آغا سراج درانی کی ہارٹ بیٹ کم تھی۔آغا سراج درانی کا چیک اپ ڈاکٹر خالد حسین نے کیا۔ ڈاکٹر خالد حسین کاریڈیو کے پرائیویٹ وارڈ کے انچارج ہیں

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...