ایف آئی اے کے ڈائریکٹر شاہد حیات 15دن کی چھٹی پر چلے گئے

ایف آئی اے کے ڈائریکٹر شاہد حیات 15دن کی چھٹی پر چلے گئے

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر سندھ شاہد حیات 15دن کی چھٹی پر چلے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنی چھٹی کی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان کی والدہ کی طبعیت ناساز ہے جس کی وجہ سے ان کو 15دن کی رخصت دی جائے ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...