رضاہارون کا مسلم لیگ(ق) کے رہنماچودھری پرویزالہی سے رابطہ

رضاہارون کا مسلم لیگ(ق) کے رہنماچودھری پرویزالہی سے رابطہ

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضاہارون کاپاکستان مسلم لیگ(ق) کے رہنماچودھری پرویزالہی سے رابطہ ہواہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔چودھری پرویزالہی نے پاک سرزمین پارٹی کے قیام پررضاہارون کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔رضاہارون نے چودھری پرویزالہی کو 24 اپریل کے پی ایس پی کے جلسہ کی اطلاع اورشرکت کی دعوت دی۔پرویزالہی نے پی ایس پی کوپی ایم ایل(ق) کے مرکزی دفتر لاہورکی دعوت دی جوانہوں نے قبول کرلی۔ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں میں مزید رابطے جاری رکھنے پربھی اتفاق ہواہے

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...