چکوال،بغیرنقشہ تعمیرات کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج

چکوال،بغیرنقشہ تعمیرات کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چوآسیدنشاہ میں بغیر نقشہ منظور کرائے تعمیر کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تحصیل آفیسر سکندر حیات نے پولیس کو درخواست دی کہ اکرم شاہ ولد عبدالحق نے بغیر نقشہ پاس کرائے غیر قانونی تعمیر کی اور غیر قانونی کھڑکیاں اور دروازے کے رخ رکھے ، اے ایس آئی مقصود حسین نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔