چکوال،چارافرادنے حملہ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

چکوال،چارافرادنے حملہ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)قصبہ چک ملوک تھانہ صدر کے علاقہ میں چار افراد نے حملہ آور ہوکر ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا۔ طاہر نواز ولد رب نواز نے پولیس کو بتایا کہ خالد محمود ، محمد ارسلان ولد خالد ، ظہیر ولد فیروز اور پرویز ولد رمضان ڈنڈے اور کلہاڑیوں سے مسلح ہوکر آگئے اور اس کو ناحق مضروب کیا۔ سب انسپکٹر محمد حسین نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔