چکوال،بغیر اندراج مکان کرایہ پر مالک کیخلاف مقدمہ درج

چکوال،بغیر اندراج مکان کرایہ پر مالک کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)قصبہ مینگن تھانہ صدر کے علاقہ میں بغیر اندراج تھانہ مکان کرایہ پر دینے والے مالک مکان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سب انسپکٹر محمد حسین نے استغاثہ دیا کہ گزشت کے دوران پتا چلا کے محمد کامران ولد مہر خان نے اپنا مکان صابر خان ولد صاحب خان ساکن افغانستان کو بغیر اندراج تھانہ کرایہ پر دے رکھا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مالک مکان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیے۔