شیخ ملتون کے قریب ٹرک تلے آکر ایک کم سن طالب علم جاں بحق

شیخ ملتون کے قریب ٹرک تلے آکر ایک کم سن طالب علم جاں بحق

  



مردان (بیورورپورٹ) شیخ ملتون کے قریب ٹرک تلے آکر ایک کم سن طالب علم جان بحق ہوگیا شیخ ملتون میں نعمان ولد میاں میاں الطاف حسین اس وقت ٹرک تلے آکر جان کی بازی ہارگیا جب ٹرک ڈرائیور نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر دیکھے ریورس گیئر لگایا واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرارہوگیا جبکہ پولیس نے گاڑی قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر