شعبہ با زار میں گیس سلنڈر پھٹنے سے جو اں سا لہ لڑکا شدید زخمی

شعبہ با زار میں گیس سلنڈر پھٹنے سے جو اں سا لہ لڑکا شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(کرائمز رپورٹر)شعبہ با زار میں گیس سلنڈر پھٹنے سے جو اں سا لہ لڑکا شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویش نا ک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا ریسکیو 1122کے ترجما ن کے مطابق گزشتہ روز شعبہ با زار میں واقع گیس سلنڈر کی دکا ن میں سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھما کہ ہوا جس کے نتیجے میں عزیز ولد رحمت کریم سکنہ چترال حا ل شعبہ با زار دھما کہ کے زد میں آکر شدید زخمی ہو گیا جنہیں فوری طبی امداد کیلئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچا دیا جہاں پر انکی حالت نا زک بتائی جا رہی ہے تاہم پولیس نے واقعہ کا نو ٹس لیتے ہو ئے تفتیش شروع کر دی ہے ۔