حکومت پنجاب مختلف شعبوں میں انقلابی اقدامات پر عمل پیرا ہے‘زاہد سلیم گوندل

حکومت پنجاب مختلف شعبوں میں انقلابی اقدامات پر عمل پیرا ہے‘زاہد سلیم گوندل

  



ملتان(سپیشل رپورٹر )ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر و ایڈمنسٹریٹر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ملتان زاہدسلیم گوندل نے کہا ہے کہ حکو مت پنجاب صحت ، تعلیم ،انفراسٹر کچر اور صا ف پا نی کی فرا ہمی سے متعلق شعبو ں میں اربو ں رو پے کی مالیت سے انقلا بی اقدا ما ت پر عمل پیرا ہے اس سلسلے میں یونیسف اور یو این اوسمیت مختلف عالمی ادا رو ں نے اپنی مانیٹر نگ کے ذ ریعے ان منصو بو ں کے شفا ف ہو نے کی تصد یق کی ہے ۔ انہو ں (بقیہ نمبر6صفحہ12پر )

نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدا یت پر محکمہ پلا ننگ کے زیر اہتما م یونیسف کے تعا و ن سے کثیر المقاصد سروے کہا گیا ہے جس میں تما م محکمو ں کی کا ر کر دگی ، ترقیا تی منصو بو ں میں شفا فیت اور عوام کو درپیش مسا ئل کا تفصیلی جا ئز ہ پیش کیا گیا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ رو ز حکو مت پنجاب اور یونیسف کے زیر اہتمام (MICS )سر وے 2014 ء کی اختتا می ورکشا پ سے خطا ب کرتے ہوئے کیا ۔ڈا ئر یکٹر جنر ل شماریا ت پنجاب ساجد رسو ل ،پرا ونشنل چیف یونیسف ڈا کٹر ڈگلس اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ڈ ی سی او زاہد سلیم گو ند ل نے ورکشا پ سے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ یونیسف کے سر وے سے حکو مت پنجاب کو مختلف شعبوں میں اصلا حا ت کر نے میں وا ضح مدد ملے گی جبکہ مختلف محکمو ں کی کاکر دگی کا بھی بر اہ راست آ ڈ ٹ ممکن ہو سکے گا ۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنر ل شما ریا ت ساجد رسول نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ حکو مت نے معا شی تر قی کیلئے سر ما یہ کارو ں کو را غب کر نے کیلئے مختلف پیکجز کا اعلان کیا ہے جس میں ٹیکس فر ی زون،انڈ سٹر یل سٹیٹس کی اپ گر یڈ یشن اور دیگر اقداما ت شا مل ہے ۔وزیر اعلیٰ روڈ میپ پروگر ام کے تحت تما شعبو ں میں سخت مانیٹر نگ کر کے محکمو ں کی استعد اد کار میں اضا فہ کیا جا رہا ہے ۔ اس موقع پر یونیسف کی جا نب سے تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...