گیسٹرو کے 125 مریضوں کی مختلف سرکاری ہسپتالوں میں آمد
ملتان (وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 125 مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں لایا گیا۔ جس میں سے 69 مریضوں کو داخل کر لیا گیا۔ نشتر ہسپتال میں 57چلڈرن کمپلیکس میں 34 سول ہسپتال میں 8فاطمہ جناح خواتین ہسپتال (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )
میں 9جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 17مریضوں کو لایا گیا۔