ملتان ایکسپریس بحال، مسافروں میں خوشی کی لہر موسیٰ پاک، ملتان ایکسپریس کے کرایوں میں کمی

ملتان ایکسپریس بحال، مسافروں میں خوشی کی لہر موسیٰ پاک، ملتان ایکسپریس کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خاتون رپورٹر) ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ملتان ایکسپریس کو بحال کر دیا گیا ہے تفصیل کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے ملتان ایکسپریس کو بحال کر دیا ہے۔ جس سے مسافروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جبکہ موسیٰ پاک اور ملتان (بقیہ نمبر8صفحہ12پر )
ایکسپریس کے کرایوں میں بھی کمی کر دی ہے۔ اس ضمن میں وزارت ریلوے نے ریلوے ڈویژنل حکام کو احکامات جاری کئے ہیں کہ کم کرایوں کی زیادہ سے زیادہ تشہیر کی جائے تاکہ لوگوں کو اس بات سے آگاہی مل سکے۔ جبکہ ریلوے اسٹیشن پر جگہ جگہ بینرز لگائے جائیں، تاکہ لوگوں کو کم کرایوں کے بارے میں معلوم ہو اور وہ اس سے مستفید ہو سکیں۔
ملتان ایکسپریس