ڈی سی او دفترکی حدود میں قائم کھوکھے اور عارضی سٹالوں کیخلاف آپریشن

ڈی سی او دفترکی حدود میں قائم کھوکھے اور عارضی سٹالوں کیخلاف آپریشن

  



ملتان ( نمائندہ خصوصی ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ملتان کے حکم پر گزشتہ روز ڈی سی او آفس ملتان کی حدود میں قائم کھوکھے اور عارضی سٹالوں کیخلاف آپریشن کیا گیا ۔ اس موقع پر ٹاؤن اہلکاروں(بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

نے ایچ وی سی برانچ سے لیکر اردو ریکارڈ روم تک قائم کھوکھے اورسٹالوں کا صفایا کر دیا ‘ یہ کھوکھے اور سٹالز گزشتہ 20 سال سے قائم تھے لیکن سکیورٹی کے خدشات کے پیش نظر ان کو غیر قانونی قرار دیکر ہٹا دیا گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...