انسداد ملاوٹ مہم جاری،مضر صحت دودھ کی فروختگی کے5سنٹر سیل، 3افراد گرفتار،2فرار،مقدمات درج
لیہ (نما ئندہ پا کستان) ضلع لیہ میں انسداد ملا وٹ مہم منظم بنیا دوں پر ضلع کی تینو ں تحصیلو ں میں جا ری ہے اور چک نمبر170و 173ٹی ڈی اے میں حلیب ، نیسلے و اینگر و فوڈ ملک کلیشن پو ائنٹ (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
سے حاصل کر دہ دودھ کے نمو نہ جا ت فیل آنے پر پا نچوں مراکز کو سیل کر کے فیاض احمد ، محمد کا مران و معروض مہدی کے خلا ف تھا نہ پیر جگی میں مقدما ت درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دو افراد فرار ہو گئے ۔ کا روائی میں محکمہ صحت کی ٹیم سینٹری انسپکٹر محمد حنیف محسن ہمر اہ تھے ۔