ترکی کمپنی،لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے وفد کا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان کے لینڈ فل سائٹ،سیمنٹ کمپنی کے پلانٹ کا دورہ

ترکی کمپنی،لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے وفد کا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان کے ...

  



ملتان(سپیشل رپورٹر)ترکی کی کمپنی اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے6رکنی وفد نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے لینڈ فل سائٹ اور سیمنٹ ک مپنی کے پلانٹ کا دورہ کیا۔ترکی کے وفد کی جانب(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

سے موجودہ لینڈ فل سائٹ کے طریقہ کار اور بہتری کیلئے مختلف تجاویز دی گئی ہیں۔ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی احمد شہریار نے ملتان میں آئندہ سالوں میں مزید لینڈ فل سائٹ کیلئے فریبلٹی رپورٹ اور تحریری تجاویز مانگ لی ہیں تاکہ مستقبل میں بنائی جانیوالی لینڈ فل سائٹ میں کمی کو پورا کیا جاسکے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...