ملتان آنے والی 5ٹرینیں تاخیر کا شکار، مسافر گرمی میں پریشان

ملتان آنے والی 5ٹرینیں تاخیر کا شکار، مسافر گرمی میں پریشان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خاتون رپورٹر) ملتان ریلوے اسٹیشن پر مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار رہیں۔ 39 اپ جعفر ایکسپریس 35منٹ، 128ڈاؤن مہر ایکسپریس 1گھنٹہ، 43اپ نائٹ(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
کوچ 30منٹ، 25اپ زکریا ایکسپریس 30منٹ، 7اپ تیز گام ایکسپریس 30منٹ تاخیر کا شکار رہیں۔ مسافروں کو گرمی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔