مزارعین کے حقوق کا عالمی دن 18اپریل کو منایا جائے گا

مزارعین کے حقوق کا عالمی دن 18اپریل کو منایا جائے گا

  



ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان) پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے اندر مزارعین کے حقوق کا عالمی دن 18اپریل کو منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پر مزراعین کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کے بارے میں(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

اقدامات کرنا ہے، جبکہ انجمن مزارعین کی طرف سے ملک بھر میں تقریبات ،سمینارز کا انعقاد کیا جائیگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...