حکومت کا یکم مئی سے کاروباری مراکز رات 8بجے بند کروانے کا فیصلہ

حکومت کا یکم مئی سے کاروباری مراکز رات 8بجے بند کروانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورونیوز) حکومت نے توانائی بحران پرقابوپانے کے لیے رحیم یارخان سمیت ملک بھرمیں کاروباری مراکزاوردکانیں رات8بجے بندکرانے کافیصلہ کیاہے‘ ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں تمام ضلعی حکومتوں کوتاجربرادری کی (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
طرف سے ممکنہ ردعمل سے بچنے کے لیے تاجروں سے میٹنگزکرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔ تاہم رحیم یارخان سمیت ملک بھرکی تاجربرادری نے حکومت کے اس اقدام کوظالمانہ اقدام قراردیاہے۔
دکانیں بند