وائی ڈی اے کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، دھرنا، روڈ بلاک آج ہوگا
ملتان (وقائع نگار) وائی ڈی اے ملتان کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
احتجاجی مظاہرہ، دھرنا اور روڈ بلاک آج (بدھ) ہوگا۔ نشتر روڈ سے جیل روڈ تک ریلی کے بعد دھرنا دیا جائے گا۔ جبکہ 21 اپریل کو دوبارہ احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ احتجاجی مظاہرہ، روڈ بلاک وائی ڈی اے پنجاب کی کال پر کئے جا رہے ہیں۔