چلڈرن کمپلیکس کیلئے 27کارڈیک مانیٹرز سمیت دیگر آلات، مشینری خریدنے کا فیصلہ

چلڈرن کمپلیکس کیلئے 27کارڈیک مانیٹرز سمیت دیگر آلات، مشینری خریدنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) چلڈرن کمپلیکس کیلئے 27کارڈیک مانیٹرز سمیت دیگر آلات و مشینری خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 30پلس آکسی میٹرز، 44انفیوژن پمپ 2وینٹی لیٹرز سمیت دیگر (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
آلات خریدے جائیں گے۔ لاکھوں روپے مالیت کی مشینری و آلات خریدنے کیلئے فنڈز مختص کئے جا چکے ہیں۔