بھارتی آم کی مارکیٹ میں آمد 800روپے فی کلو فروخت

بھارتی آم کی مارکیٹ میں آمد 800روپے فی کلو فروخت

  



عبدالحکیم (نمائندہ خصوصی) پھلوں کا بادشاہ آم مارکیٹ میں آگیا ہے ۔ضلع سہارن پور انڈیا کا چونسہ آم ۸۰۰ روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے آم کا ایک پیس آدھ کلو سے دس چھٹانک وزنی (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ہونے کے ساتھ خوش ذائقہ بھی ہے ، اور پوری طرح پکا ہوا ہے جبکہ پاکستان میں بھی آم میں بور لگا ہے ، چائنہ کے بے موسمی پھل بھی مہنگے داموں مارکیٹ میں دستیاب ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...