وفاقی وزیر ریلوے کی ملتان آمد پر ریلوے ورکرز یونین کے عہدیداروں کا احتجاج کرنے کا فیصلہ
ملتان(خاتون رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ملتان آمد پر ریلوے ورکرز یونین کے عہدیداروں کا احتجاج کرنے کا فیصلہ تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
سعید رفیق کے 15اپریل بروز جمعہ کو متوقعہ دورہ ملتان کے دوران ریلوے میں ہونے والی کرپشن بد عنوانی اور ریلوے ورکرز کے حقوق سلب کرنے کے خلاف احتجاج کرنے کافیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں ریلوے ورکرز یونین کے عہدیداروں کا اجلاس بھی طلب بھی کر لیا گیا جس میں احتجاج کا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا ۔
وزیر ریلوے