یونین کونسلوں میں تعینات ہونیوالے سرپلس سٹاف کی حتمی فہرستیں طلب

یونین کونسلوں میں تعینات ہونیوالے سرپلس سٹاف کی حتمی فہرستیں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر)پنجاب حکومت نے یونین کونسلوں میں تعینات ہونے والے سرپلس سٹاف کی حتمی فہرستیں طلب کرلی ہیں بتایا گیا ہے ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ پنجاب کی جانب (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )
سے ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں یونین کونسلوں میں سٹاف کی تعیناتی مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں اور اس ضمن میں سرپلس ملازمین کی حتمی رپورٹ مانگ لی ہے جبکہ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان ڈویژن کی جانب سے یونین کونسلوں میں سٹاف کی تعیناتی مکمل کرلی گئی ہے۔
فہرستیں