ڈی سی او ملتان زاہد سلیم گوندل اور ڈی سی او راولپنڈی ساجد ظفر ڈال تبدیل ، ایڈ یشنل سیکرٹری سی ایم سیکرٹریٹ تعینات
لاہور(خبر نگار خصوصی)ڈی سی او ملتان زاہد سلیم گوندل اور ڈی سی او راولپنڈی ساجد ظفر ڈال کو تبدیل کے ایڈ یشنل سیکرٹری کو ٹو سی ایم سیکرٹریٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روزپنجاب حکومت نے 2 اضلاع کے ڈی سی او ز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں زاہد سلیم گوندل ڈی سی او ملتان اور ڈی سی او راولپنڈی ساجد ظفرڈال کو ٹرانسفر کرکے ایڈیشنل سیکرٹری چیف منسٹر سیکرٹریٹ تعینات کردیا گیا ۔
ایڈ یشنل سیکرٹری